قافیہ پیمائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا۔